۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Jail-time For Nawaz Sharif & Anti Islam Steps Of Govt. – EP# 138

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous

موضوع:
نواز شریف کو سزا اور حکومت کے خلافِ اسلام اقدامات
jail-time for Nawaz Sharif & anti Islam steps of Govt.
۱۔ کیا نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ اعلیٰ عدالتوں میں برقرار رہ سکے گا؟
۲۔ نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے سزا جبکہ احتساب عدالت سے باعزت بری۔ یہ کیسا انصاف ہے؟
۳۔ کیا احتساب کے نام پر ’’ن‘‘ لیگی قیادت سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے؟
۴۔ موجودہ حالات میں مسلم لیگ ’’ن‘‘ کے عوامی رابطہ مہم کو کون لیڈ کرے گا؟
۵۔ کیا عدلیہ آصف علی زرداری کو جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار کروا دے گی؟
۶۔ دونوں بڑی جماعتوں کی اعلی قیادت کی پکڑ دھکڑکسی خاص مقصد کی تکمیل کے لیے تو نہیں؟
۷۔ کیا ’’ن‘‘ لیگ کی طرف سے اِن ہائوس تبدیلی کا کوئی پلان ہے؟
۸۔ کیا پاکستان کو ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ بنانے کی بات کرنے والی حکومت کے ’’عملی اقدامات‘‘ بالکل برعکس نہیں ہیں؟
۹۔ ڈیم کی تعمیر عوامی چندے سے‘ نئے سینما گھر حکومتی خزانے سے۔ کیا کوئی پوچھنے والا نہیں؟

Zamana Gawah Hai Dec, 28/2018

Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq
ایوب بیگ مرزا, رضاالحق

Host:
Waseem Ahmad

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content