’’زمانہ گواہ ہے‘‘ کا نیا پروگرامامریکہ طالبان مذاکرات کا مستقبل…؟؟Future of US-Taliban Peace Talkes?۱۔ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان روس میں ہونے والے مذاکرات کی کیا اہمیت ہے؟۲۔ افغانستان کے کتنے حصّے پر طالبان کا کنٹرول ہے؟۳۔ امریکہ افغان طالبان مذاکرات کی میزبانی روس کیوں کر رہا ہے؟۴۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکہ کونسے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟۵۔ کیا طالبان افغانستان میں امریکہ کے تحت افغان حکومت بنانے پر آمادہ ہو جائیں گے؟۶۔ داعش کا افغانستان میں کیا کردار ہے؟۷۔ کیا امریکہ واقعی افغانستان سے نکل جائے گا؟۸۔ کیا پاکستان کو افغانستان میں امریکہ نواز حکومت قابل قبول ہو گی؟۹۔ افغانستان سپر پاورز کا قبرستان ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟۱۰۔ کیا امریکہ طالبان مذاکرات کامیاب ہوں گے؟
Posted by Tanzeem-e-Islami on Friday, December 14, 2018
’’زمانہ گواہ ہے‘‘ کا نیا پروگرام
امریکہ طالبان مذاکرات کا مستقبل…؟؟
Future of US-Taliban Peace Talks?
۱۔ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان روس میں ہونے والے مذاکرات کی کیا اہمیت ہے؟
۲۔ افغانستان کے کتنے حصّے پر طالبان کا کنٹرول ہے؟
۳۔ امریکہ افغان طالبان مذاکرات کی میزبانی روس کیوں کر رہا ہے؟
۴۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکہ کونسے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
۵۔ کیا طالبان افغانستان میں امریکہ کے تحت افغان حکومت بنانے پر آمادہ ہو جائیں گے؟
۶۔ داعش کا افغانستان میں کیا کردار ہے؟
۷۔ کیا امریکہ واقعی افغانستان سے نکل جائے گا؟
۸۔ کیا پاکستان کو افغانستان میں امریکہ نواز حکومت قابل قبول ہو گی؟
۹۔ افغانستان سپر پاورز کا قبرستان ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟
۱۰۔ کیا امریکہ طالبان مذاکرات کامیاب ہوں گے؟