موضوع:
عمران خان کے 100 دن
Hundred days of Imran Khan
۱۔ عمران خان کے ’’100دن کے ایجنڈا‘‘ میں وہ کونسے نکات پورے نہ ہو سکے جن کی قوم کو اُمید تھی؟
۲۔ معیشت کی غیر یقینی صورتحال میں موجودہ حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
۳۔ کیا معاشی حوالے سے موجودہ حکومت ناکام ہو گئی؟
۴۔ کیا کرپشن کو روکنے کے حوالے سے عمران خان 100 دنوں میں قوم کے توقعات پر پورا اُترتے ہیں؟
۵۔ کیا کرپشن کو روکنے کے حوالے سے عمران خان کے قول و فعل میں تضاد تو نہیں؟
۶۔ کیا حکومت اور بیوروکریسی میں تصادم کی وجہ سے افراتفری نہیں پھیلے گی؟
۷۔ ’’الیکشن نظام کو نہیں بدل سکتی۔ نظام کو بدلنے کے لیے انقلاب چاہیے‘‘ ۔ یہ بات کس حد تک درست ہے؟
۸۔ کیا 100 دنوں میں ’’ ریاست ِ مدینہ‘‘ کی طرف کوئی پیش رفت ہوئی ہے؟
۹۔ پی ٹی آئی حکومت کا مستقبل کیا ہو گا؟
Zamana Gawah Hai Dec, 06/2018 Ep:135
Guest:
Ayyub Baig mirza, Oriya Maqbool Jan
ایوب بیگ مرزا, اوریا مقبول جان
Host:
Aasif Hameed