مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین افسوس ناک صورتِ حال
دیکیھیں “زمانہ گواہ ہے ” کے تازہ پروگرام میں
۱۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و تشددپر عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور NGO’s کیوں خاموش ہیں؟
۲۔ کیا بھارت میں الیکشن جیتنے کے لیے مسلمانوں کی قتل و غارت ضروری ہے؟
۳۔ مظفر وانی کی شہادت سے لے کر منان وانی کی شہادت تک تحریک حریت کشمیر کس مرحلہ میں ہے؟
۴۔ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات اور اس کے نتائج کیا تھے؟
۵۔ کیا فوجی تسلط کے بغیر بھارت ایک دن بھی مقبوضہ کشمیر کو اپنے کنٹرول میں رکھ سکتا ہے؟
۶۔ مقبوضہ کشمیر میں روز مرہ زندگی کس حال میں ہے؟
۷۔ پاکستان کشمیر میں بھارت سے 1971ء کی شکست کا بدلہ لینا چاہتا ہے۔ انڈین آرمی چیف کا یہ تاثر کس حد تک درست ہے؟
۸۔ کیا مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے نتائج سے دو قومی نظریہ درست ثابت نہیں ہو گیا؟
۹۔ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اور کشمیریوں کے خلاف انڈین فوج کی حکمت عملی میں کس حد تک مماثلت پائی جاتی ہے؟
Zamana Gawah Hai Nov, 09/2018 Ep:131
Guest:
Ayyub Baig mirza, Brig. (r) Ghulam murtaza
ایوب بیگ مرزا, برگیڈیر (ر) غلام مرتضٰی
Host:
Waseem Ahmad