Civil War In Saudi Arabia Israel’s Agenda – EP # 129

By Miscellaneous

سعودی عرب میں خانہ جنگی۔۔۔ اسرائیل کا ایجنڈا
زمانہ گواہ ہے کا اہم پروگرام :
1: سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی آڑ میںسعودی حکومت کے خلاف عالمی سطح پر محاذ آرائی کی کیفیت کیوں ہے؟
2: کہا یہ جا رہا ہے،کہ سعودیہ نے خود اسے قتل کر وایا ہے۔کیا یہ سچ ہے؟
3: کیا اسرائیل سعودی صحافی کے قتل کو اپنی مفاد کے لئے استعمال کرے گا؟
4: جمال خشوگی کے پرُاسرار قتل میں ترکی تو ملوث نہیںہے؟
5: دنیا میں کئی صحافی قتل ہوئے،کیا وجہ ہے کہ اس قتل کو اتنی اہمیت دی جارہی ہے؟
6: جمال خشوگی کے قتل کے عالم عرب پر کیااثرات ہونگے؟
7: دنیابھر میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے جس کو عالمی میڈیا نہیں دکھارہا اور ایک صحافی کے قتل کو انٹرنیشنل Issue کیوںبنا دیا گیا ہے۔؟
8: اگر سعودی عرب میںصحافی کے قتل سے حالات خراب ہوئے توپاکستان کاکیا ردعمل ہونا چاہیے؟

Download video

Download Audio

Spread the love
Scroll to Top
Scroll to Top
Skip to content