۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

State Of Madinah And Imran Khan – EP # 126

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous

موضوع/Topic(s)
ریاستِ مدینہ اور عمران خان
State of Madina and Imran Khan

۱۔ تنظیم اسلامی کی ’’ریاست ِ مدینہ مہم‘‘ کا پس منظراور اہداف کیا ہیں؟
۲۔ عمران خان کے ذہن میں ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کا کیا تصور ہے؟
۳۔ عمران خان نے ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کا لفظ ’’کیوں‘‘ استعمال کیا؟
۴۔ کیا موجودہ حکومت کو ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کا آصل تصور بتانا چاہیے؟
۵۔ ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کے حوالے سے عمران خان کی ٹیم عمران خان کے ساتھ کتنی متفق ہے؟
۶۔ تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ’’ریاست ِ مدینہ مہم‘‘
۷۔ ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کب وجود میں آئی تھی؟
۸۔ ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ کے خدوخال کیا ہیں؟
۹۔ عمران خان کا ’’تصورِ ریاست مدینہ‘‘ کیا ہے؟
۱۰۔ تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ’’ریاست ِ مدینہ مہم‘‘
۱۱۔ کیا عمران خان ’’ریاست ِ مدینہ‘‘ قائم کرنے کے دعوے کو پورا کر سکیں گے؟
۱۲۔ کیا ریاست ِ مدینہ کا ’’اصل تصور‘‘ عدلیہ، انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہو گا؟
۱۳۔ کیا اسلام کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان کے معاملات سدھر سکتے ہیں؟

Guest:
Ayyub Baig mirza, Oriya Maqbool Jan, Shuja-ud-deen Shaikh, Khursheed Anjum
ایوب بیگ مرزا, اوریا مقبول جان, شجاع الدین شیخ, خورشید انجم

Host:
Asif Hameed

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content