How To Stabilize Pakistan? – EP # 121

By Miscellaneous

 
عنوان:
پاکستان کا استحکام کیسے؟
Stability of Pakistan How?
۱۔ نظریۂ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟
۲۔ 71 سالوں میں ہم نے قیامِ پاکستان کے کون کون سے مقاصد حاصل کیے ہیں؟
۳- پاکستان کے مقاصد حاصل کرنے میں ہمیں کیا کیا رکاوٹیں درپیش ہیں؟
۴۔ پاکستان عملی طور پر اسلامی کب بنے گا؟
۵۔ کیا دینی جماعتیں نفاذِ اسلام میں رکاوٹ نہیں بنیں؟
۶۔ قائد اعظم پاکستان کو سیکولر یا اسلامی ملک بنانا چاہتے تھے جیسی بحث میں پڑنا کیا معنی رکھتا ہے؟
۷۔ جب تک پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوتا پاکستان کے لیے پارلیمانی نظام بہتر ہے یا صدارتی نظام؟
۸۔ 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے والے مزید 5 افراد کو سزائے موت سنا کر بنگلہ دیش پاکستان کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟
۹۔ پاکستان میں اسلامائزیشن کے لیے نئی حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
Guest:
Ayyub Baig Mirza, Dr. Brig(r)Ghulam Murtaza
ایوب بیگ مرزا , بریگیڈیئر (ر)غلام مرتضیٰ

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content