Elections, Democracy And Religious Parties – EP # 117

By Miscellaneous


موضوع / (Topic(s
انتخابات، جمہوریت اور دینی جماعتیں
Elections, Democracy and religious parties
دیکھیں زمانہ گواہ ہے کے تازہ پروگرام میں
۱۔ تنظیم اسلامی غیر سیاسی جماعت ہونے کے باوجود سیاست‘ الیکشن یا سیاسی شخصیات پر بات کیوں کرتی ہے؟
۲۔ کیا تنظیم اسلامی کا سیاست پر بات کرنا اس کے انقلابی نظریے سے انحراف نہیں؟
۳۔ کیا جمہوریت سے متعلق ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے دونوں اقوال (’’عوامی حاکمیت شرک ہے‘‘ اور ’’جمہوریت پاکستان کی ماں ہے‘‘) میں کھلا تضاد نہیں؟
۴۔ اگر جمہوریت قرآن و سنت کے دائرہ میں رہ کر ہو تو کیا ہم اُس کو اسلامی جمہوریت کہہ سکتے ہیں؟
۵۔ تنظیم اسلامی پاکستان کی بقا کے لیے کس قسم کی جمہوریت کو ضروری سمجھتی ہیں؟
۶۔ کیا اسلامی جمہوریت اور جدید خلافت میں کوئی فرق ہے؟
۷۔ تنظیم اسلامی آمریت کو ملک و قوم کے لیے کیوں نقصان دہ سمجھتی ہے؟
۸۔ کیا پاکستان میں کوئی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے خلاف بن سکتی ہے؟
۹۔ کیا انتخابات میں دینی سیاسی جماعتوں کی تائید کرنی چاہیے؟
۱۰۔ کیا دینی سیاسی جماعتوں کو اُمید ہے کہ انتخابی سیاست سے ملک میں دین نافذ ہو گا؟
۱۱۔ کیا نظامِ مصطفیؐ کی نفاذ کے لیے تمام دینی طاقتوں کو ہر فورم پر متحد نہیں ہونا چاہیے؟
۱۲۔ اگر تمام دینی جماعتیں انقلاب کے راستے پر آ جائیں تو کیا پاکستان میں اسلام کا نفاذ ممکن ہے؟

Guest:
Ayyub Baig Mirza, Dr. Abdus-Sami,
ایوب بیگ مرزا ,ڈاکٹر عبدالسمیع

Host:
Aasif Hameed

Download video

Download Audio

Spread the love
Scroll to Top
Scroll to Top
Skip to content