Erdogan’s Historic Victory In Turkey – EP # 115

By Miscellaneous


دیکھیں ”زمانہ گواہ ہے ” کے تازہ ترین پروگرام میں
The historic victory of Erdogan in Turkey
ترکی میں اردگان کی تاریخی فتح
۱۔ کیا طیب اردگان کی جیت کو ترکی میں ’’سیاسی اسلام کی احیائ‘‘ کہہ سکتے ہیں؟
۲۔ کیا رینڈ کارپوریشن کی رپورٹ جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کا راستہ روکنے کے لیے روڈ میپ ہے؟
۳۔ طیب اردگان کی جیت پر مغرب خصوصاً امریکہ کا کیا ری ایکشن ہو گا؟
۴۔ ترکی NATO کا ممبر بھی ہے اور اسرائیل کا مخالف بھی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
۵۔ کیا طیب اردگان کی کارکردگی دوسرے اسلامی ممالک کے سربراہان کے لیے رول ماڈل نہیں ہے؟
۶۔ ترکی کی اسلام کی طرف پیش رفت اور یورپی یونین کی ممبر شپ کی خواہش باہم متضاد نہیں؟
۷۔ ترکی کا سو سالہ تاریخی معاہدہ Lozan 2 کیا ہے؟
۸۔ سو سالہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد ترکی کا لائحہ عمل کیا ہو سکتا ہے اور ویسٹ خصوصاً امریکہ کیا اقدامات کر سکتا ہے؟
۹۔ مسلم اُمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کے لیے ترکی کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟

:Guest
Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-Haq
ایوب بیگ مرزا ,رضاالحق

:Host
Waseem Ahmad

Zamana Gawah Hai 06-07-2018 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content