۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

General Asad Durrani’s Book And Its Effects On Pakistan – EP # 110

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous


موضوع/Topic(s)
جنرل اسد درانی کی کتاب اور اسکے پاکستان پر اثرات
General Asad Durani’s book and its impact on Pakistan
دیکھیں زمانہ گواہ ہے کے تازہ پروگرام میں
۱۔ جنرل (ر) اسد درانی کی تصنیف کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں؟
۲۔ جنرل درانی کی کتاب کے مندرجات میں حقائق کتنے ہیں؟
۳۔ کیا اسد درانی کی متنازعہ کتاب سے نواز شریف کی فوج مخالف بیانیہ کو تقویت ملی ہے؟
۴۔ کیا جغرافیائی سرحدوں کی طرح نظریاتی سرحدوں کی حفاظت بھی فوج کی ذمہ داری ہے؟
۵۔ کیا اسد درانی کی کتاب کسی سازشی تھیوری کا حصہ ہے؟
۶۔ فوجی حکام کو مطمئن نہ کرنے کی صورت میں اسد درانی کو کیا سزا ہو سکتی ہے؟
۷۔ اسد درانی کی کتاب نے کشمیر کاز کو کتنا نقصان پہنچایا؟
۸۔ کیا کتاب میں اسد درانی کی طرح امرجیت سنگھ دلت نے بھی ملکی مفاد کے خلاف بات کی ہے؟
۹۔ کیا ایٹمی پروگرام کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے راز کوئی شخص افشاں کر سکتا ہے؟
۱۰۔ جنرل اسد درانی کی کتاب سے پاکستان میں ہونے والے الیکشن پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Zamana Gawah Hai June, 01/2018 Ep:110

Guest:
Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-Haq,
ایوب بیگ مرزا, ,رضاالحق

Host:
Waseem Ahmad

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content