Israel’s Recent Brutality And Nawaz Sharif’s Statement On Mumbai Attacks – EP # 109

By Miscellaneous


Zamana Gawah Hai 2018-05-16 [ItemCode: 0]
موضوع:
Nawaz Sharif’s statement on Mumbai attacks

۱۔ امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے دن اسرائیل نے درندگی کی انتہا کیوں کی؟
۲۔ کیا فلسطینیوں پر ظلم کر کے اسرائیل کا امیج مزید خراب نہیں ہوا؟
.۳ نواز شریف کو ممبئی حملوں کے حوالے سے بیان دینے کی اب ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟
۴۔ کیا نواز شریف نے حالیہ انٹرویو میں بیان دے کر اپنا آخری پتا پھینکا؟
۵۔ نواز شریف نے اب تک کلبھوشن یادیو کے بارے میں مذمتی بیان کیوں نہیں دیا؟
۶۔ کیا نواز شریف کے بیان سے اجمل قصاب کے حوالے سے بھارتی موقف کی تائید ہوتی ہے؟
۷۔ ڈان لیکس سے نواز شریف کیا فائدہ حاصل کرنا چاہتے تھے؟
۸۔ فوج کی سیاست میں مداخلت پر مختلف سیاسی اشخاص بولے ہیں۔ نواز شریف کا جرم بڑا کیوں ہو گیا؟
۹۔ ’’ڈان‘‘ اخبار کی پاکستان کے ساتھ مخالفت کیوں ہے؟
۱۰۔ شہباز شریف اپنے بھائی کی کتنی تائید کرتے ہیں؟
۱۱۔ نواز شریف کے حالیہ بیان کے بعد ن لیگ کا سیاسی مستقبل کیسا ہو گا؟
۱۲۔ سفارتی میدان میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان کیا گیم چل رہی ہے؟
۱۳۔ کرنل جوزف کا معاملہ پیچیدہ کیوں ہو گیا؟
۱۴۔ کیا حکومت کرنل جوزف پر امریکہ میں مقدمہ چلائے گیَ؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں

Zamana Gawah Hai May, 17/2018 Ep:109

Guest:
Brig(r)Ghulam Murtaza, Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-haq
بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ, ایوب بیگ مرزا

Host:
Asif Hameed

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content