Imran Khan’s 11 Points And Election 2018 – EP # 107

By Miscellaneous


Zamana Gawah Hai 2018-05-03 [ItemCode: 0]
موضوع/(Topics)
عمران خان کے 11 نکات اور الیکشن 2018ء

۱۔ کیا عمران خان کا 11 نکاتی ایجنڈا PTI کو آئندہ الیکشن میں کامیابی دلا سکتا ہے؟
۲۔ عمران خان کا پاکستان کو ریاست مدینہ کے ماڈل پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا کیا مطلب ہے؟
ب۔ کیا عمران خان کے 11 نکاتی ایجنڈے میں اسلامائزیشن کے لیے کوئی روڈ میپ ہے؟
۳۔ کیا PTI کے جلسے کے حوالے سے نواز شریف کا تصور ’’جلسہ لاہور دا، مجمع پشور دا، ایجنڈا کسی ہور دا‘‘ درست ہے؟
۴۔ اگر کرپشن کے حوالے سے بدنام لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جائیں گے تو کرپشن کیسے ختم ہو گی؟
۵۔ کیا عمران خان اپنے وعدوں کو پورا کر سکیں گے؟
۶۔ کیا الیکشن 2018ء وقت پر ہوں گے؟
ب۔ اگر انتخابات لیٹ ہوئے تو اس کا فائدہ کس جماعت کو ہو گا؟
۷۔ عدلیہ کے فیصلوں کا آئندہ الیکشن پر کیا اثر ہو گا؟
۸۔ کیا موجودہ حکومت کے پاس آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا مینڈیٹ تھا؟
۹۔ ’’پشتون تحفظ موومنٹ‘‘ کے مطالبات کس طرف جا رہے ہیں؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں

Zamana Gawah Hai May, 03/2018 Ep:107
Guest:
Brig(r)Ghulam Murtaza, Ayyub Baig Mirza
بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ, ایوب بیگ مرزا

Host:
Waseem Ahmad

For More related Videos Visit

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content