عدلیہ بمقابلہ حکومت / Judiciary V/s Government – EP# 102

By Miscellaneous

Zamana Gawah Hai March, 30 2018 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s)

عدلیہ بمقابلہ حکومت
Judiciary v/s Government
۱۔ کیا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات عدلیہ سے ڈیل کی کوشش ہے؟
۲۔ کیا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات سے اداروں میں تعاؤن بڑھے گی یا شکوک و شبہات میں اضافہ ہو گا؟
۳۔ کیا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات پری پول رگنگ نہیں کہلائے گا؟
۴۔ کیا نواز شریف نے اپنے وزیر اعظم کو چیف جسٹس کے پاس بجھوا کر اپنے ہی بیانے پر مٹی نہیں ڈال دی؟
۵۔ کیا پاکستانی عدالتوں میں لاکھوں کیسز کی ترجیحی سماعت کا اہتمام چیف جسٹس کے لیے زیادہ اہم نہیں؟
۶۔ کیا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات حکومت اور عدلیہ میں جاری تناؤ میں کمی کا سبب بنے گی؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai March, 29/2018 Ep:102

:Guest
Ayyub Baig Mirza, Brig(r)Ghulam Murtaza
ایوب بیگ مرزا, بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ,

:Host
Waseem Ahmad
وسیم احمد

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content