Zamana Gawah Hai – March 01, 2018 – EP# 098

By Miscellaneous

ZGH_March 01, 2018_Ep:98 [ItemCode: 0]
This is Part: 9 OF 48

موضوع/Topic(s)

استحکامِ پاکستان کیسے ممکن ہے؟
How the Stability of Pakistan is Possible

۱۔ استحکامِ پاکستان سے کیا مراد ہے؟
۲۔ کیا کسی ملک کے استحکام کے لیے سیاسی اور معاشی کی طرح معاشرتی طور پر بھی مستحکم ہونا ضروری ہے؟
۳۔ پاکستان کی سیاست ، معیشت اور معاشرت کی استحکام کا نعرہ لے کر تنظیم اسلامی کیوں کھڑی ہو گئی؟
۴۔ کیا برصغیر کے تقسیم اور پاکستان بننے کا واحد وجہ صرف ’’مسلمان‘‘ ہونا تھی؟
۵۔ کیا ’’اسلام‘‘ کے بغیر ’’پاکستان‘‘ کی بقا و استحکام ممکن ہے؟
۶۔ پاکستان کا اسلام کے نام پر بننے کی مخالفت کرنے والوں کا کیا موقف ہے؟
۷۔ قائد اعظمؒ کی 11 اگست کی تقریر کی کیا حقیقت ہے؟
۸۔ کیا مودی حکومت کی تنگ نظری دیکھ کر انڈین مسلمان ایک اور ’’پاکستان‘‘ کی ضرورت محسوس نہیں کرتے؟
۹۔ تنظیم اسلامی کے ’’استحکامِ پاکستان مہم‘‘ کے اہداف کیا ہیں؟
۱۰۔ کیا نصابِ تعلیم سے نظریۂ پاکستان کو نکال کر نئی نسل کو گمراہ کرنے کی سازش نہیں ہو رہی؟
۱۱۔ تنظیم اسلامی کے ’’استحکامِ پاکستان مہم‘‘ کا عوامی آگاہی کا طریقۂ کار کیا ہو گا؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں

Zamana Gawah Hai March. 01/2018 Ep:98

Guest:
Ayyub Baig Mirza, Brig(r)Ghulam Murtaza
ایوب بیگ مرزا, بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ

Host:
Aasif Hameed
آصف حمید

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content