Zamana Gawah Hai – Jan 25, 2018 – EP# 093

By Miscellaneous

ZGH_Jan 25, 2018_Ep:93 [ItemCode: 0]
This is Part: 4 OF 48
موضوع/Topic(s)
اسلام اور جنسی تعلیم۔۔۔۔؟ Islam and Sex Education
1۔ کیا اسلام جنسی تعلیم کی اجازت دیتا ہے؟
2۔ تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم دینے کے باوجود یورپ کا معاشرہ خراب کیوں ہے؟
3۔ کیا جنسی تعلیم نے یورپ کے معاشرے کو برباد نہیں کیا؟
4۔ پاکستان میں جنسی تعلیم کے علمبردار کون ہیں اور اُن کا ایجنڈا کیا ہے؟
5۔ کیا مغرب کے درآمد شدہ جنسی تعلیم کو پاکستان لانے کا مقصد شیطانی ایجنڈا کی تکمیل ہے؟
6۔ عوام کو بے حیائی اور فحاشی کی روک تھام کی تربیت اور آگاہی کیسے دی جا سکتی ہے؟
7۔ بے حیائی اور فحاشی کی روک تھام کے لیے دینی جماعتیںکیا کردار ادا کر رہی ہیں؟
8۔ ہم فحاشی اور بے حیائی کے طوفان کا مقابلہ کیسے کریں گے؟
9۔ فحاشی اور بے حیائی سے بچنے کے لیے تنظیم اسلامی کیا لائحہ عمل دیتی ہے؟
10۔ تنظیم اسلامی کی مہم ’’آگاہی ٔ منکرات‘‘ کے کیا مقاصد ہیں؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” پروگرام میں
Zamana Gawah Hai Jan. 25/2018 Ep:93
Guest: Hafiz Aakif Saeed, Ayyub Baig Mirza حافظ عاکف سعید ,ایوب بیگ مرزا
Host: Aasif Hameed

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content