ZGH_Jan 19, 2018_Ep:92 [ItemCode: 0]
This is Part: 3 OF 48
موضوع/Topic(s)
Reality of Mall Road “Dharna” (Sit-in)
۱غیر انتخابی دینی جماعتیں خصوصاً ’’تنظیم اسلامی‘‘ کا سیاست پر بات کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟
کیا طاہر القادری کے دھرنے کا پہلا ’’شو‘‘ کامیاب رہا؟ ۲۔
کیا قصاص کے لیے دیے جانے والے دھرنے کے اسٹیج پر سیاسی دُکان چمکائی گئی؟ ۳۔
کیا شہباز شریف کے استعفیٰ سے کوئی سیاسی بھونچال آ سکتا ہے؟ ۴۔
تمام جماعتیں شریف فیملی کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ ۵۔
کیا پنجاب میں شریف فیملی کے بغیر انتخابات کے نتائج بہتر ہوں گے؟ ۶۔
نواز شریف کا شیخ مجیب الرحمن کو محب وطن قرار دینے کا کیا مطلب ہے؟ ۷۔
الف۔ کیا دھرنا ہر مسئلے کا حل ہے؟ ب۔ ’’دھرنا‘‘ کس مقصد کے لیے دیا جانا چاہیے؟ ۸۔
بیرونی دنیا کو سیاسی طور پر مستحکم پاکستان چاہیے یا انتشار زدہ پاکستان؟ ۹۔
کیا پاکستان میں دھرنے بیرونی مداخلت پر ہوتے ہیں؟ ۱۰۔
کیا اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ انتخابات ہوں؟ ۱۱۔
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai Jan. 19/2018 Ep:92
Guest: Raza-ul-Haq, Ayyub Baig Mirza
رضاالحق ,ایوب بیگ مرزا
Host: Aasif Hameed