Zamana Gawah Hai – Jan 04, 2018 – EP# 090

By Miscellaneous

ZGH_Jan 04, 2018_Ep:90 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 48
موضوع/Topic(s)

!ٹرمپ کی ٹویٹ پاکستان کے خلاف اعلانِ جنگ
Trump’s Tweet Declaration of War Against Pakistan.

۱۔ کیا صدر ٹرمپ کا ٹویٹ امریکہ کیCarrot & Stick
پالیسی کا حصہ ہے؟ ۲۔
صدر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ نے پاکستان اورپاکستان کے جوہری اثاثہ جات کے خلاف زہر اُگلنا کیوں شروع کیا؟ ۳۔
پاکستان کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے ٹویٹ میں کتنی حقیقت ہے؟ ۴۔
ٹرمپ کے الزام ’’پاکستان نے امریکی رقوم صحیح استعمال نہیں کی‘‘ میں کتنی سچائی ہے؟ ۵۔
کیا ٹرمپ کی دھمکی کے بعد صدر مشرف کی پالیسیوں کو صحیح سمجھنے والوں کی آنکھیں کھل جائیں گی؟ ۶۔
جن لوگوں (مذہبی، سیکولر، میڈیا) نے امریکی پالیسیوں کی تائید کی تھی ٹرمپ کی دھمکی کے بعد اُن کو کیا جواب دیا جانا چاہیے؟ ۷۔
اینکر حضرات ڈراتے ہیں کہ امریکہ امداد بند کر دے گا تو بہت بُرا ہو گا۔ کیا ان حضرات کی بات درست ہے؟ ۸۔
کیا افواجِ پاکستان کو نو مور کی پالیسی پر ڈٹ جانا چاہیے؟ ۹۔
ہم اپنی افواج کو خیر خواہی کی کیا نصیحت کر سکتے ہیں؟ ۱۰۔
امریکہ کی طرف سے پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں کتنی سچائی ہے؟

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content