Policy Statement From Ameer-e-Tanzeem islami Hafiz Aakif Saeed
عمران خان کا ریاست مدینہ کا تصور محدود اور ادھورا ہےکیونکہ اسلام میں مرد و زن کے اختلاط کی اجازت نہیں۔
معلوم ہوتا ہے کہ قرآن و سنت کی تعلیم عمران خان کے ایجنڈے کا حصہ نہیں ۔
امیر تنظیم اسلامی کے مطابق عمران خان کو علماء کرام سے مشورہ اور رہنمائی حاصل کرنی چاہیے ۔