Policy Statement From Ameer-e-Tanzeem islami Hafiz Aakif Saeed
امیر تنظیم کے مطابق سعودی ولی عہد کا امریکہ پر بھروسہ کرنا ایک خطرناک غلطی ہو گی۔
سعودی ولی عہد کے مطابق عورتیں جو سیاہ عباپہنتی ہیں شرعی تقاضے کے تحت غیر ضروری ہے
امیر تنظیم کے مطابق سعودی ولی عہد کا دعویٰ انتہائی غلط ہے کہ اس کی ممانعت حضور اور خلفائے راشدین سے ثابت نہیں
محمد بن سلمان اپنے آباء واجداد پر بھی تنقید کرتے ہیں کہ وہ بڑے انتہا پسند تھے