عنوان: پاک بھارت جنگ میں اسرائیل کا کردار
۱۔ کیا پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کا حکومتی فیصلہ درست تھا؟
۲۔ جبہ اور راجستھان سیکٹر میں پاکستان پر انڈین حملے کے منصوبے میں اسرائیل کا کیا کردار تھا؟
۳۔ اسرائیل پاکستان کا دشمن کیوں ہے؟
۴۔ OIC اجلاس کا بائیکاٹ کر کے پاکستان نے کیا کھویا کیا پایا؟
۵۔ کیا پلوامہ حملے کے بعد حکومت پاکستان کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات بیرونی دبائو کا نتیجہ ہیں؟
۶۔ کیا پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو اسرائیل کی پاکستان دشمنی نظر نہیں آتی؟
Guest:
Ayyub Baig mirza, Asif Hameed, Abdullah Gul , Raza ul Haq
ایوب بیگ مرزا, عبدُاللہ گُل آصف حمید, رضا الحق
Host:
Waseem Ahmad