۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Sahiwal Tragedy Who Is To Blame? – EP # 142

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous


عنوان: سانحۂ ساہیوال میں قصوروار کون..؟
۱۔ سانحہ ساہیوال کس کس کی نا اہلی کا نتیجہ ہے؟
۲۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا اختیار کس نے دیا؟
۳۔ وزیر قانون کا بیان کتنا سچا تھا؟
۴۔ کیا ساہیوال سانحے پر “جے آئی ٹی” کی بجائے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل زیادہ بہتر نہیں تھی؟
۵۔ کیا سانحہ ساہیوال کے حوالے سے انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے؟
۶۔ کیا “جے آئی ٹی” سربراہ کی ٹال مٹول حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہیں ہے؟
۷۔ اگر سانحہ ماڈل ٹائون اور نقیب اللہ قتل کے مجرموں کو سزا مل جاتی تو کیا سانحہ ساہیوال ہوتا؟
۸۔ کیاسانحہ ماڈل ٹائون اورساہیوال کے کیسز فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی تجویز قابل عمل ہے؟
۹۔ موجودہ غلط سسٹم کو درست کیسے کیا جا سکتا ہے؟

Guest:
Ayyub Baig mirza, Aasif Hameed
ایوب بیگ مرزا, آصف حمید

Host:
Waseem Ahmad

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content