عنوان:
چینی مسلمانوں کی صورتحال اور امریکہ کی چال
۱۔ چین کے صوبہ سنکیانگ کے یغور مسلمانوں کی تاریخ کیا ہے؟
۲۔ مغربی میڈیا کے مطابق چائنہ کے یغور مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کس نوعیت کے ہیں؟
۳۔ چائنیز مسلما نوں پر مظالم سے متعلق مغربی میڈیا کا شور وغوغا کرنے کے مقاصد کیا ہیں؟
۴۔ چائنیز یغور مسلمانوں پر مظالم کے سوشل میڈیا اطلاعات میں کتنی صداقت ہے؟
۵۔ دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کیوں خاموش ہے؟
۶۔ چین نے اسلام کو سوشلزم کے مطابق کرنے کا قانون منظور کیا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
۷۔ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے تدارک کے لیے مسلمان حکمران کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟
Zamana Gawah Hai Jan, 18 / 2019
Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq, Aasif Hameed
ایوب بیگ مرزا, رضاالحق, آصف حمید
Host:
Waseem Ahmad