موضوع:
امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات اور ان کا جواب
۱۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر مزید کیا الزام لگایا ہے؟
۲۔ کیا پاکستان کو امریکہ کی طرف سے دی جانے والی دھمکیاں خطے میں گریٹ گیم کا حصہ ہیں؟
۳۔ کیا پاکستان کی حمایت کے بغیر امریکہ کے لیے افغان جنگ لڑنا ممکن تھا؟
۴۔ کیا امریکی صدر کا پاکستان مخالف بیان کسی خاص مقصد کی طرف پیش قدمی ہے؟
۵۔ امریکہ کی Do more سے کیا مراد ہے؟
۶۔ پاکستان ہر وقت امریکہ کے ہاتھوں استعمال کیوں ہوتا ہے؟
۷۔ اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پر صدر ٹرمپ کے لگائے گئے الزام میں کتنی صداقت ہے؟
۸۔ کیا واقعی اسامہ کو پاکستانی ایجنسیوں نے رکھا ہوا تھا؟
۹۔ وزیر اعظم عمران خان کے جوابی ٹویٹ ’’اب ہم وہ کریں گے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں ہو گا‘‘ کے کیا مضمرات ہوں گے؟
۱۰۔ کیا افغان جنگ کو پرائیوٹائز کر کے امریکہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے؟
۱۱۔ امریکی دبائو سے نکلنے کے لیے پاکستان کو کیا عملی اقدامات اُٹھانے چاہئیں؟
Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq, Oria Maqbool jan
ایوب بیگ مرزا, اوریا مقبول جان ، رضاالحق
Host:
Aasif Hameed