قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی کی اسرائیل نوازی
۱۔ ایم این اے عاصمہ حدید کی تقریر پی ٹی آئی کا ایجنڈا یا کچھ اور؟
۲۔ کیا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی اس تقریر نے عمران خان کی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچایا؟
۳۔ کیا موجودہ حکومت کا ایجنڈا اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے؟
۴۔ کیا دینی معاملات پر بغیر تحقیق بات کرنا اسلام کے ساتھ مذاق تو نہیں؟
۵۔ عرب دنیا کی اسرائیل کو تسلیم کرلینے اور اس سے دوستانہ روابط بڑھانے کی وجہ کیا ہے؟
۶۔ عالم عرب اور اسرائیل میں دشمنی کی اصل وجہ کیا تھی؟
۷۔ پاکستان کو کن وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے؟