۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Decision Of Blasphemy Case And Protest Against It. Right Or Wrong? – EP # 130

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous

توہین رسالتؐ کیس کا فیصلہ اور اس پر احتجاج…. درست یا غلط؟
دیکھیں “زمانہ گواہ ہے ” کے تازہ پروگرام میں
۱۔ کیا توہین رسالتؐ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے؟
۲۔ کیا آسیہ ملعونہ کی رہائی بین الاقوامی دباؤ کا نتیجہ ہے؟
۳۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے میں دیئے گئے دلائل تسلی بخش ہیں؟
۴۔ کیا آسیہ کیس میں گواہوں کے بیانات میں تضاد اور FIR کا لیٹ اندراج کیس میں شکوک و شبہات پیدا نہیں کر رہا؟
۵۔ کیا آسیہ کیس کے حوالے سے حکومت پربین الاقوامی سفارتی اور مالیاتی اداروں کا دباؤ تھا؟
۶۔ کیا وزیر اعظم عمران خان کا بیان حق پر مبنی تھا؟
۷۔ آسیہ کیس کا کیا مستقبل ہو گا؟
۸۔ کیا جلاؤ گھیراؤ اور راستے بند کرنا احتجاج کا درست طریقہ ہے؟

Zamana Gawah Hai Nov, 02/2018 Ep:130

Guest:
Ayyub Baig mirza, Asif Hameed
ایوب بیگ مرزا, آصف حمید

Host:
Waseem Ahmad

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content