عنوان:
تنظیم اسلامی۔۔۔آج
Tanzeem-e-Islami Today
زمانہ گواہ ہے
۱ ۔ تنظیم اسلامی میں شمولیت کیوں ؟
۲۔ کیا تنظیم اسلامی آج اسی بنیاد پر ہے جس پر اسے قائم کیا گیا تھا؟
۳۔ کیا اقامتِ دین کی جدوجہد فرضِ عین ہے؟
۴۔ تنظیم اسلامی میں شمولیت کے لئے کس قسم کی بیعت کی جاتی ہے؟
۵۔ جماعت کے امیر کا حکم کس حد تک ما ناجا سکتا ہے ؟
۶۔ جماعت کے امیر سے اختلاف کیسے کیا جا سکتا ہے ؟
۷۔ تنظیم اسلامی میں تربیت اور تذکیہ کا کیا طریقہ کار ہے ؟
مہمان: شجاع الدین شیخ، ڈاکٹرعبدالسمیع اور ایوب بیگ مرزا
میزبان : آصف حمید
Guests: Shuja-ud-din Sheikh, Dr. Abdus Samie and Ayyub Baig Mirza
Host: Asif Hameed