۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Pak-India-Pak-Saudi Recent Relations – EP # 125

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous

دیکھیں “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
پاک بھارت اور پاک سعودیہ عرب حالیہ تعلقات
The Latest Situation between Pakistan India and pak Saudi Arab

۱۔ عمران خان کے دورۂ سعودی عرب سے پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہوئے؟
۲۔ سعودی عرب کے دورے کی کامیابی کے حوالے سے یکطرفہ حکومتی دعوئوں کی کیا اہمیت ہے؟
۳۔ کیا امریکہ سی پیک کا حصہ بننے پر سعودی عرب سے ناراض ہو جائے گا؟
۴۔ کیا سعودی عرب کو گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کی اجازت دینے سے پاک چین دوستی متاثر ہو گی؟
۵۔ بھارت کا پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی آفر کو قبول کرنے کے بعد فوراً انکار کی کیا وجوہات ہیں؟
۶۔ پاکستان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کیوں کی؟
۷۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کی کیا اہمیت ہے؟

Zamana Gawah Hai Sep, 28/2018

Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-haq
ایوب بیگ مرزا , رضا الحق

Host:
Waseem Ahmad

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content