موضوع
مقبوضہ کشمیر اور شام میں خطرناک صورتِ حال
عمران خان کی ٹیم میں قادیانی
New Crises in Occupied Kashmir & Idlib,
Qadiyani in Imran Khan’s team
۱۔ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین کی دفعات 35-A اور 370 کیا ہیں؟
ب۔ کشمیر میں بھارتی آئین کے خلاف کام کیوں ہو رہا ہے؟
۲۔ کیا دفعات35-A اور 370 میں رد وبدل کر کے بھارت کشمیر پر اپنا قبضہ مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے؟
۳۔ کیا کشمیر میں اسرائیل جیسی بربریت استعمال کر کے انڈیا کوئی فائدہ حاصل کر سکے گا؟
۴۔ کیا ادلیب میں لڑائی کے بعد شامی حکومت کی رِٹ پورے شام میں قائم ہو جائے گی؟
۵۔ کیا شام میں جبۃ النصرہ یا فری سیرین آرمی کے علاوہ تمام چھوٹے گروپس ختم ہو گئے؟
۶۔ کیا شام کی جنگ کا ایران کو کوئی فائدہ ہے؟
۷۔ کیا موجودہ حکومت کا ایک قادیانی کو مشیر بنانا درست عمل ہے؟
Zamana Gawah Hai Sep, 07/2018 Ep:123
Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-haq
ایوب بیگ مرزا , رضا الحق
Host:
Aasif Hameed