اسرائیل کا غیر انسانی اور اسلام دشمن قانون
Israel’s inhuman & Anti Islam Law
(۱) ۱۹ جولائی کو اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیا جس سے دنیامیں تہلکہ مچ گیا وہ قانون کیا ہے؟
(۲) Jewish nation state law کے اہم نکات کیا ہیں؟درحقیقت یہ قانون ہے کیا؟
(۳) اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایسا قانون کیوں بنایا جس کی کٹر یہودی بھی ایک عرصہ سے مخالفت کر رہے ہیں؟
(۴) کیا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عصبیت پر مبنی کوئی ریاست قائم کی جا سکتی ہے؟
(۵) کیا ہم اس Jewish nation state law کو عصبیت پسند اور فاشزم کی official beginning کہہ سکتے ہیں؟
(۶) اس قانون کا مسلم ولڈ اور باقی دنیا پر کیا long term impact ہوگا؟
(۷) اگر پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے تو ہم اسرائیل کو یہ حق کیوں نہیں دیتے؟
(۸) Jewish nation state law اسلامی قوانین اور تعلیمات سے کس حد تک متصادم ہے؟
(۹) کیا اسرائیلی قانون بین الاقوامی ایشو بنتا نظر آ رہا ہے؟
(۱۰) اسرائیل نے کیوں کبھی اپنے بارڈرز واضح نہیں کئے؟
Guest:
Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-Haq
ایوب بیگ مرزا ,رضاالحق
Host:
Waseem Ahmad