۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Accountability In Pakistan And Important Decision Against Qadianis – EP # 116

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous


Accountability in Pakistan and court decision about Qadyanis

1۔ کیا پاکستان میں حقیقی احتساب کا عمل شروع ہو چکا ہے؟
2۔ کیا کرپشن کے ثبوت نہ ملنے کے باوجودآصف زرداری کو سزا ہو سکتی ہے؟
3۔ کیا کرپشن صرف مسلمان ممالک کے سربراہان کرتے ہیں؟
4۔ نواز شریف 3 بار وزیر اعظم بنے لیکن ان کی حکومت کو ایک بار بھی اپنی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔ کیوں؟
5۔ کیا کبھی کوئی احتسابی عمل جرنیل، ججز اور صحافیوں پر اثر انداز ہو گا؟
6۔ 25 جولائی کے انتخابات کے بعد پاکستان کا سیاسی مستقبل کیسا ہو گا؟
7۔ کیا پاکستان میں جوڈیشل مارشل لاء نافذ ہے؟
8۔ آج پاکستانی قوم کس حال میں ہے؟
9۔ کیا 25 جولائی کے انتخابات کے بعد پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا؟
10۔ کیا ہمارے سیاستدانوں کو پاکستان کے معاشی مسائل کا شعور نہیں ہے؟
11۔ قادیانیت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
12۔ ردِّ قادیانیت کے عقلی اور منطقی دلائل کیا ہیں؟
13۔ قادیانیت کے حوالے سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے فیصلے پر سیکولر طبقہ کیوں سیخ پا ہے؟
14۔ قادیانیت کے حوالے سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے فیصلے کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
16۔ قادیانیوں کو احمدی کہلوانے پر سیکولر اور لبرل طبقہ کے سیخ پا ہونے کی وجہ کیا ہے؟
17۔ کیا حلف نامے میں تبدیلی تمام جماعتوں کی اجتماعی غلطی تھی؟
Zamana Gawah Hai 2018-07-14 [ItemCode: N/A]
This is Part: 1 OF 1
Zamana Gawah Hai 2018-07-14

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content