۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Who Should I Vote For …? – EP # 114

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous


موضوع/Topic(s)

کس کو ووٹ دوں۔۔۔؟؟
To whom should i vote
دیکھیں ‘زمانہ گواہ ہے ” کے تازہ ترین پروگرام میں

۱۔ پاکستان میں گذشتہ 10 سالوں میں جمہوریت کا ٹریک ریکارڈ کیسا رہا ہے؟
۲۔ کیا پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل رہنا چاہیے؟
۳۔ پاکستانی ووٹر ووٹ ڈالنے سے پہلے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے کریں؟
۴۔ دینی جماعتوں کو ووٹ دینا درست ہے یا غلط؟
۵۔ پارٹی راہنمائوں اور امیدواروں میں اچھائی یا بُرائی کے فرق کو دیکھتے ہوئے ووٹر کو کیا کرنا چاہیے؟
۶۔ ووٹر کو جاگیرداروں اور وڈیروں کے چنگل سے کیسے نکلنا چاہیے؟
۷۔ کیا پاکستان میں بھی NOTA کا آپشن متعارف کروا کر پارٹیوں کو بہتر امیدوار آگے لانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا؟
۸۔ ووٹ ڈالنے کا Criteria کیا ہونا چاہیے؟
۹۔ حکومت کو 2018ء کی فری اینڈ فیئر الیکشن کے انعقاد کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
۱۰۔ الیکشن اور الیکشن پراسس کے حوالے سے اسلامی نقطۂ نظر کیا ہے؟

Guest:
Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-Haq
ایوب بیگ مرزا,رضا الحق

Host:
Waseem Ahmad

Zamana Gawah Hai 30-06-2018 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content