Skip to content

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Will America Now Interpret Islam … ?? – EP # 113

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore


By Miscellaneous

Video Player


دیکھیں ”زمانہ گواہ ہے ” کے تازہ ترین پروگرام میں
کیا اب امریکہ اسلام کی تشریح کرے گا۔۔۔؟؟
1: 1980 کی دہائی میں امریکہ جہاد کا نعرہ لے کر آیا اسکا کیا مقصد تھا ؟
2 : آج امریکہ جہاد کو ختم کرنے کے درپہ ہے کیوں؟
3: امریکہ کو کس طرح کے اسلام سے خطرہ ہے؟
4: طالبان افغانستان نے پاکستان کے علماء کو بذریعہ خطوط امریکہ کی شازش سے آگاہ کیا اسکی یہ سازش طالبانِ افغانستان تک محدود رہے گی یا گلوبل ہو جائے گی؟
5: کیا امریکہ کی ایسی سازشوں سے اُمت میں کوئی نیا اختلاف آسکتا ہے؟
6: ایک عالم دین کے مطابق اسلام کے عروج کا دور گزر چکا ہے ۔کیا یہ بات قرآن وحدیث سے مطابقت رکھتی ہے؟ دانشور
7: کیا اسلام کے سیاسی نظام کے قیام کی خواہش کو مسلمان کے دل سے نکالا جاسکتا ہے؟
8: کیا امریکہ کی ایسی سازشوں سے اُمت میں کوئی نیا اختلاف آسکتا ہے؟
9: ایسا کیا لائحہ عمل اپنایا جائے کہ مسلمانوں کےبنیادی عقائد میں دشمنانِ اسلام تحریف نہ کر سکیں؟
10: پولیٹیکل اسلام کی بات کرنے والے اکثر تشدد کی طرف نکل جاتے ہیں ان کو کیسے ٹھیک کیا جائے؟

Guest:
Ayyub Baig Mirza, Khalid Mehmood Abbasi
ایوب بیگ مرزا,خالد محمود عباسی

Host:
Aasif Hameed

Zamana Gawah Hai 2018-06-22 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended