موضوع/Topic(s)
پاکستان میں پانی کا بحران اور اس کا حل
Water crisis in Pakistan and its solution
دیکھیں زمانہ گواہ ہے کے تازہ پروگرام میں
۱۔ کیا پانی کے مسئلہ پر پاک بھارت جنگ کا امکان ہے؟
۲۔ پانی کے مسئلہ پر پاکستانی موقف کی عالمی فورم پر شنوائی کیوں نہیں ہوتی؟
۳۔ کیا ڈیموں کے حوالے سے پاکستان میں ذمہ داران کی نا اہلی اور ملی بھگت منفی کردار ادا نہیں کر رہی؟
۴۔ پاکستان کو پانی کی کمی سے کن کن مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے؟
۵۔ کیا کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے مسئلے پر پاکستان میں ریفرنڈم نہیں ہو جانا چاہیے؟
۶۔ پاکستان کو پانی کی کمی سے کن کن مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے؟
۷۔ پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے متبادل ڈیم کون کون سے ڈیم بن سکتے ہیں؟
۸۔ KPK میں 350 ڈیم بنانے کے اعلان پر کیا پیشرفت ہوئی ہے؟
۹۔ پاکستان کا نظامِ زراعت دنیا کے نظامِ آبپاشی کے مقابلے میں کہاں پر کھڑا ہے؟
۱۰۔ کیا عدالتی حکم پر ڈیموں کی تعمیر جلد ممکن ہو سکے گی؟
۱۱۔ کیا کالاباغ ڈیم پر عدالت کی طرف سے ریفرنڈم آ سکتا ہے؟
Zamana Gawah Hai June, 08/2018
:Guest
Ibraheem Mughal, Raza-ul-Haq
ابراھیم مغل, رضاالحق
Host:
Waseem Ahmad