Zamana Gawah Hai 2018-04-20 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s)
پختون تحفظ موومنٹ :مطالبات اور خدشات
(1) پاکستان کی لثانی، سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی کیا وجوہات ہیں؟
(2) کیا پاکستان کی موجودہ زبو حالی ہمارے اعمال کانتیجہ ہے؟
(3) کیا پاکستان کی موجودہ زبو حالی ہمارے اعمال کانتیجہ ہے؟
(4) 11 /9 کے بعد جنرل مشرف کا امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنا درست عمل تھا؟
(5) PTM پختون تحفظ موومنٹ کے مطالبات کس حد تک درست ہیں؟
(6) پختون تحفظ موومنٹ کے اغراض و مقاصد کیا ہیں؟
(7) کیا خیبر پختون خواہ میں فوجی چوکیاں کم ہوئی ہیں؟
(8) لاء اینڈ آڈر کے کنٹرول کے لئے چوکیوں کے علاوہ فوج کے پاس کیا آپشنز ہیں؟
(9) کیا PTM پاکستان کے خلاف کوئی شازش تو نہیں؟
(10)جب پاکستان میں دہشت گردی عروج پر تھی تب PTM کہاں تھی؟
(11) پختون تحفظ موومنٹ کو ہائی جیک ہونے سے بچانے کےلئے کیا پلاننگ ہے؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai April, 20/2018 Ep:105
Guest:
Brig(r)Ghulam Murtaza, Aasif Hameed, Ayyub Baig Mirza, Khalid Mehmood Abbasi, Dr. Sayd Aalim Mahsud
بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ, آصف حمید, ایوب بیگ مرزا, خالد محمود عباسی, ڈاکٹر صید عالم مسحود
Host:
Waseem Ahmad
وسیم احمد