Zamana Gawah Hai 2018-04-12 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) مسلم ممالک کے بگڑتے ہوئے حالات سعودی عرب، ایران، ترکی، پاکستان
Worsening Situation in Muslim Countries Saudi Arab, Iran, Turkey, Pakistan
۱۔ کیا سعودی ولی عہد کی روشن خیالی اسلام اور سعودیوں کے مفاد میں ہے؟
۲ ۔ سعودی عرب کا اسلام سے سیکولر ازم کی طرف بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
۳۔ کیا یمن سعودی جنگ مسلکی ہے یا علاقائی تسلط کی؟ ۔
ترکی کے دو معیار ’’ عالم اسلام میں ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانا‘ دوسری طرف ترکی نیٹو فورس کا حصہ ہونا‘‘ کیوں؟ ۵
۔ کیا ایران کا یمن اور شام میں پراکسی وار میں ملوث ہونا اُمت مسلمہ کے لیے تباہ کن نہیں؟ ۶
۔ تقریباً 10 ہزار یہودی ایران کے شہری ہیں۔ ’’اسرائیل مخالف ایران‘‘ انہیں کیوں پال رہا ہے؟ ۷
۔ وزیر اعظم پاکستان نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان میں قندوز کے مدرسے میں ہونے والی درندگی پر افغان حکومت سے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ ۸۔ دنیا میں قیامِ امن کے لیے ’’نظریاتی ریاست‘‘ پاکستان کیا کردار ادا کر سکتی تھی؟
۹۔ کیا امریکی فوجی اتاشی کا موٹر سائیکل سوار کو کچلنا اور بچ نکلنا پاکستان کے قوانین کا مذاق اڑانا نہیں؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہ