۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Zamana Gawah Hai – Feb 15, 2018 – EP# 096

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

By Miscellaneous


ZGH_Feb 15, 2018_Ep:96 [ItemCode: 0]
This is Part: 7 OF 48

موضوع/Topic(s)
جنوبی اور وسطی ایشیاء میں امریکی مفادات American interests in South and Central Asia
(۱) جنوبی اور وسطی ایشیاء میں امریکی مفادات: سیاسی ہیں ،معاشی ہیں یا مذہبی؟
(۲) افغانستان میں پندرہ (۱۵) برس سے زائد امریکی تسلط کا رزلٹ کیا ہے؟
(۳) عالمی طاقتوں نے دنیا میں سُپرپاور بننے کیلئے جنوبی ایشاء کو کیوں تختہ مشق بنا رکھا ہے؟
(۴) کیا امریکہ افغانستان میں موجود رہ کر چائینہ کی سینٹرل ایشین ریاستوں تک رسائی روکنا چاہتا ہے؟
(۵) کیا پاکستان طالبانِ افغانستان اور امریکہ کے درمیان کوئی مصالحتی کردار ادا کر سکتاہے؟
(۶) پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے حالیہ بگاڑ میں انڈیا کا رول کیا ہے؟
(۷) کیا پاکستان، افغانستان میں امریکی ناکامیوں کا ذمہ دار ہے؟
(۸) آئندہ چند دنوں میں اہم امریکی شخصیات کی پاکستان آمد اس خطے کے سیاسی مستقبل کیلئے کتنی اہم ہے؟
(۹) احادیث نبویہ کی روشنی میں احیائے اسلام کے حوالے سے اس خطے کا کیا رول ہے؟

دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai Feb. 15/2018 Ep:96

Guest: Brig (r) Ghulam Murtaza

Download video

Download Audio

Spread the love

Recommended

Scroll to Top
Skip to content