حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُسْتَقْبِلٌ الْمَشْرِقَ يَقُولُ “ أَلاَ إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ ”.
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ازہر بن سعد نے بیان کیا ، ان سے ابن عون نے بیان کیا ، ان سے نافع نے بیان کیا ، ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ ! ہمارے ملک شام میں ہمیں برکت دے ، ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے ۔ صحابہ نے عرض کیا اور ہمارے نجد میں ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا اے اللہ ہمارے شام میں برکت دے ، ہمیں ہمارے یمن میں برکت دے ۔ صحابہ نے عرض کی اور ہمارے نجد میں ؟ میرا گمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا وہاں زلزلے اور فتنے ہیں اور وہاں شیطان کا سینگ طلوع ہو گا ۔
Narrated Ibn `Umar:
I heard Allah’s Messenger (ﷺ) while he was facing the East, saying, “Verily! Afflictions are there, from where the side of the head of Satan comes out.”
USC-MSA web (English) reference