0Book 88
وَقَالَ لِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، وَمُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا وَقَالَ عَائِذًا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ الْفِتَنِ.
ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ہشام بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ان سے معمر نے بیان کیا ، ان سے زہری نے بیان کیا ، ان سے سالم نے ، ان سے ان کے والد نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم منبر کے ایک طرف کھڑے ہوئے اور فرمایا فتنہ ادھر ہے ، فتنہ ادھر ہے جدھر سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے یا ” سورج کا سینگ “ فرمایا ۔
Narrated Anas:
The above hadith is narrated on the authority of Anas thorugh another chain and he said (with the wording) “seeking refuge with Allah from the evil of afflictions.”
USC-MSA web (English) reference