حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ” لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلاَّ الْمُبَشِّرَاتُ ”. قَالُوا وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ ” الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ ”.
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ‘ انہیں زہری نے ‘ کہا مجھ سے سعید بن مسیب نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ‘ آپ نے فرمایا کہ نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں ۔ صحابہ نے پوچھا کہ مبشرات کیا ہیں ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اچھے خواب
Narrated Abu Huraira:
I heard Allah’s Messenger (ﷺ) saying, “Nothing is left of the prophetism except Al-Mubashshirat.” They asked, “What are Al-Mubashshirat?” He replied, “The true good dreams (that conveys glad tidings).
USC-MSA web (English) reference