۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 87

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ “‏مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَكَوَّنُنِي‏”‏‏.‏

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے ابن الہاد نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن خباب نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ‘انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا کیونکہ شیطان مجھ جیسا نہیں بن سکتا ۔

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri:

The Prophet (ﷺ) said, “Who ever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth, as Satan cannot appear in my shape.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top