0Hadith Reference
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ “ لَقَدْ سَأَلْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِاسْمِهِ الأَعْظَمِ ” .
اس سند سے بھی بریدہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہےاس میں ہے : «لقد سألت الله عزوجل باسمه الأعظم» ” تو نے اللہ سے اس کے اسم اعظم ( عظیم نام ) کا حوالہ دے کر سوال کیا “ ۔
The aforesaid tradition has been transmitted through a different chain of narrators by Malik b. Mighwal. This verso adds:
“He has asked Allah using His Greatest Name.”