0Hadith Reference
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ وَالاِبْتِهَالُ هَكَذَا وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَجَعَلَ ظُهُورَهُمَا مِمَّا يَلِي وَجْهَهُ .
اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہی حدیث مروی ہےاس میں ہے : ” ابتہال اس طرح ہے “ اور انہوں نے دونوں ہاتھ اتنے بلند کئے کہ ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کے قریب کر دی ۔
In another version Ibn ‘Abbas said:
Earnest supplication should be made like this: he raised his hand and made his palms in the direction of his face.