حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، سَمِعَ أَنَسًا، قَالَ وَجَدْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي الْمَسْجِدِ مَعَهُ نَاسٌ فَقُمْتُ، فَقَالَ لِي ” آرْسَلَكَ أَبُو طَلْحَةَ ” قُلْتُ نَعَمْ. فَقَالَ ” لِطَعَامٍ ”. قُلْتُ نَعَمْ. فَقَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ ” قُومُوا ”. فَانْطَلَقَ وَانْطَلَقْتُ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ.
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے ابن شہاب کے واسطہ سے بیان کیا ، انھوں نے محمود بن ربیع سے انھوں نے عتبان بن مالک سے ( جو نابینا تھے ) کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے گھر تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم اپنے گھر میں کہاں پسند کرتے ہو کہ تمہارے لیے نماز پڑھوں ۔ عتبان نے بیان کیا کہ میں نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا ۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے صف باندھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز ( نفل ) پڑھائی ۔
Narrated Anas:
I found the Prophet (ﷺ) in the mosque along with some people. He said to me, “Did Abu Talha send you?” I said, “Yes”. He said, “For a meal?” I said, “Yes.” Then he said to his companions, “Get up.” They set out and I was ahead of them.
USC-MSA web (English) reference