0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، قَالَ قَالَ وَكِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ يَعْنِي يَسْتَغْنِي بِهِ .
محمد بن سلیمان انباری کا بیان ہے ، وہ کہتے ہیںوکیع اور ابن عیینہ نے کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کے ذریعہ ( دیگر کتب یا ادیان سے ) بے نیاز ہو جائے ۔
Waki’ and Ibn ‘Uyainah said (explaining the meaning of taghanni):
This means that the Qur’an makes a man neglect all other things, and be content with it.