۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتَعِيِّ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي نَحْلاً ‏.‏ قَالَ ‏ “‏ أَدِّ الْعُشْرَ ‏”‏ ‏.‏ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ احْمِهَا لِي ‏.‏ فَحَمَاهَا لِي ‏.‏

ابوسیارہ متقی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میرے پاس شہد کی مکھیاں ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس کا دسواں حصہ بطور زکاۃ ادا کرو “ ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! یہ جگہ میرے لیے خاص کر دیجئیے ، چنانچہ آپ نے وہ جگہ میرے لیے خاص کر دی ۱؎ ۔

It was narrated that:
Abu Sayyarah Al-Muta said: “I said: ‘O Messenger of Allah! I have bees.’ He said: ‘Give one-tenth.’ I said: ‘O Messenger of Allah!’ Protect it for me.’ And he protected it for me.”

Scroll to Top