0Book 73
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم “ خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ”.
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے ابوالزناد نے ، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت ابواسید ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قبیلہ انصار میں سب سے بہتر گھرانہ بنو نجار کا گھرانہ ہے ۔
Narrated Abu Usaid As-Sa`idi:
The Prophet (ﷺ) said, “The best family among the Ansar is the Banu An-Najjar. “
USC-MSA web (English) reference