حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، قَالَ لَمَّا مَاتَ إِبْرَاهِيمُ ـ عَلَيْهِ السَّلاَمُ ـ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ ”.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں عدی بن ثابت نے کہا کہ میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے سنا ۔ بیان کیا کہجب آپ کے فرزند ابراہیم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے لئے جنت میں ایک دودھ پلانے والی دایہ مقرر ہو گئی ہے ۔
Narrated Al-Bara:
When Ibrahim (the son of the Prophet) died, Allah’s Messenger (ﷺ) said, “There is a wet nurse for him in Paradise.”
USC-MSA web (English) reference