0Book 73
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عُثْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ، يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ.
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے ابن عثمان نے خبر دی ، کہا کہمیں نے موسیٰ بن طلحہ سے سنا اور ان سے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ، کہا گیا کہ یا رسول اللہ ! کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں لے جائے ۔
Narrated Abu Ayyub Al-Ansari:
It was said” “O Allah’s Messenger! Inform me of a deed which will make me enter Paradise.” (continues through a different chain in the next hadith)
USC-MSA web (English) reference