حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ مَسْرُوقٍ فِي دَارِ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ، فَرَأَى فِي صُفَّتِهِ تَمَاثِيلَ فَقَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ “ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ ”.
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے انس بن عیاض نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ عمری نے بیان کیا ، ان سے نافع نے بیان کیا اور انہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگ یہ مورتیں بناتے ہیں انہیں قیامت کے دن عذاب کیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ جس کو تم نے بنایا ہے اب اس میں جان بھی ڈالو ۔
Narrated Muslim:
We were with Masruq at the house of Yasar bin Numair. Masruq saw pictures on his terrace and said, “I heard `Abdullah saying that he heard the Prophet (ﷺ) saying, “The people who will receive the severest punishment from Allah will be the picture makers.'”
USC-MSA web (English) reference