0Book 72
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، أَرَتْهُ شَعَرَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحْمَرَ.
اور ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، ان سے نصیر بن ابی الاشعث نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن موہب نے کہحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بال دکھایاجو سرخ تھا ۔
Ibn Mauhab also said that Um Salama had shown him the red hair of the Prophet.
USC-MSA web (English) reference